Results 1 to 4 of 4

Thread: جی میل ، فیس بک ، ٹوئٹر اور دیگر سائٹس پر دلکش نستعلیق اردو لکھیں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default جی میل ، فیس بک ، ٹوئٹر اور دیگر سائٹس پر دلکش نستعلیق اردو لکھیں

    ہم میں سے بہت سارے اØ+باب انٹر نیٹ پر اردو تØ+ریر کرتے ہیں لیکن اکثر ویب سائٹس پر خط نستعلیق Ú©ÛŒ سہولت موجود نہیں ہوتی ہے۔ ہم نستعلیق Ú©Û’ اس قدر عادی ہو Ú†Ú©Û’ ہیں کہ نسخ میں اردو Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ میں ہمیں دقت ہوتی ہے اور اردو کا اصل مزہ تب آتا ہے جب اردو نستعلیق رسم الخط میں Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ جائے۔
    اØ+باب Ú©ÛŒ سہولت Ú©Û’ لیے میں آج ایسا طریقہ پیش کر رہا ہوں جس Ú©ÛŒ مدد سے جی میل اور دیگر دوسری ویب سائٹس پر نستعلیق رسم الخط Ú©ÛŒ سہولت شامل ہو جاتی ہے۔
    طریقہ بالکل آسان ہے۔۔گوگل کروم استعمال کرنے والے سب سے پہلےیہاں سے Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ کا ایک پلگ ان اسٹائلش Ø+اصل کریں۔ اور اس Ú©Û’ بعد یہاں سے ایک اسکرپٹ انسٹال کر لیں۔۔۔ آپ Ú©Û’ براوزر میں نستعلیق Ú©ÛŒ سہولت شامل ہو گئی ہے

    جو Ø+ضرات موزیلا فائر فوکس استعمال کرتے ہیں تو وہ پہلے یہ ایڈان انسٹال کریں اور اسکے بعد سکرپٹ یہا Úº سے ڈاون لوڈ کریں،اور پھر Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ پلس ،فیس بک ،ٹوئیٹر اور اردو ÙˆÚ©ÛŒ پیڈیا پر مزئے سے نستعلیق فونٹ میں اردو لکھیں۔

    ملØ+وظ رہیں کہ اس خصوصیت Ú©Û’ لیے آپ Ú©Û’ کمپیوٹر میں جمیل نوری نستعلیق فانٹ Ú©ÛŒ موجودگی ضروری ہے۔
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default

    thanks for sharing


  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    very nice sharing





  4. #4
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    home
    Posts
    834
    Mentioned
    76 Post(s)
    Tagged
    2592 Thread(s)
    Rep Power
    12

    Default

    thnx 4 sharing...


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •